- Get link
- X
- Other Apps
اسلام و علیکم !
کرایہ داری فارم پنجاب پولیس برائے سہولت شائع کیا جارہا ہے جو اکثریت مالکان مکان و کمرشل فارمیسی وغیرہ کے کرایہ داران کو برائے رپورٹ نیا کرایہ/ اندراج کرایہ داری فارم پولیس اسٹیشن درکار ہوتا ہے۔کرایہ داری فارم صرف اور صرف سہولت فراہم کی خاطر دستیاب کیا جا رہا دیگر کوئی مسئلہ مسائل ہونے کی صورت میں کمنٹس سیکشن میں پیغام چھوڑ جاسکتا ہیں تاکہ رائےکے مطابق لائحہ میں لایا جاسکے۔
کرایہ داری فارم میں ذیل لائنیں دی گئی ہے جنکا ملاظہ فارم کیا جاسکتا ہے نیز پرفارمہ پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔
مالک مکان کے کوائف
نام مالک مکان۔
ولد/دختر/زوجہ۔
شناختی کارڈ نمبر۔
فون نمبر۔
کرایہ دار کے کوائف
مکمل نام کرایہ دار۔
کرایہ دار کے ولد/دختر/زوجہ۔
شناختی کارڈ نمبر۔
فون نمبر۔
گھرانہ میں بالغ افراد۔
گھرانہ میں نابالغ بچے۔
سابقہ پتہ (جہاں پہلے رہائش پذیر تھے)۔
موجودہ پتہ (جہاں اب رہائش پذیر ہونا ہے)۔
کرایہ دار اور مالک مالک مکان کے دستخط و نشان انگوٹھا۔
نوٹ۔ کرایہ دار اپنے ساتھ رہنے والے تمام بالغ افراد جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہو ان کے شناختی کارڈز کی کاپیاں لگانے کا پابند ہوگا دیگر شناختی کارڈ نہ ہونے کی صورت میں ب فارم کی کاپی بھی قابل قبول ہوگی اور کرایہ داری فارم کے اندرج کے وقت کرایہ دار جس کی فارم پر تصویر لگی ہوئی ہو تھانہ /پولیس اسٹیشن خود حاضر آئے۔
Click to view : LINK
Hint : کرایہ داری فارم صرف اور صرف رہائشی مکان یا رجسٹرڈ فارمیسی کیلئے ہیں۔

Comments
Post a Comment