- Get link
- X
- Other Apps
اسلام و علیکم !
ہائی کورٹ پرفارمہ برائے سہولت شائع کیا جارہا ہے جو اکثریت تفتیشی افسران کو عدالت ہائی کورٹ میں
پیشی کے وقت درکار ہوتا ہے۔ہائی کورٹ پرفارمہ صرف اور صرف سہولت فراہم کی خاطر دستیاب
کیا جا رہا دیگر کوئی مسئلہ مسائل ہونے کی
صورت میں کمنٹس سیکشن میں پیغام چھوڑ جاسکتا ہیں تاکہ رائےکے مطابق لائحہ میں لایا جاسکے۔
ہائی کورٹ پرفارمہ میں ذیل لائنیں دی گئی ہے جنکا ملاظہ فارم کیا جاسکتا ہے نیز پرفارمہ پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔
خلاصہ حقائق و تفتیش مقدمہ ۔
-
تفصیل ملزمان نامزد FIR۔ برآمدگی وغیرہ۔
تفصیل تفتیش و حقائق بابت پٹیشنرز/ملزمان۔
سابقہ کریمینل ریکارڈ۔
میڈیکل رپورٹس۔
بیانات 161/164 ضابطہ فوجداری ۔
شناخت پریڈ۔
تفصیل کاروائی بابت زیر دفعہ 87/88 ضابطہ فوجداری۔
وارنٹ گرفتاری۔
پولیس تفتیش کے نتیجہ میں ملزم/ پٹیشنر کا وقوعہ میں کردار و خلاصہ تفتیش۔
تفصیل ضربات ۔مقتول/مقتولین مقدمہ و منسوب ملزم ۔
تفصیل ضربات۔ مضروب/مضروبین مقدمہ و منسوب ملزم۔
Click to view: Link
Hint : Lahore High Court 3 Pages

Comments
Post a Comment