This material is part of the Pakistan Penal Code and is very useful in Pakistan Police jobs or vacancies whereas this material is for educational purposes only and this material can be of great benefit to D-course police officers. If you have any concerns about this content, please contact us.
یہ مواد پاکستان پینل کوڈ کا حصہ ہے اورپاکستان پولیس جاب یا ویکنسی میں کافی کارآمد ہے جبکہ یہ مواد صرف اور صرف تعیلمی مقاصد کے لئے ہے اور اس مواد سے ڈی کورس پولیس آفسران کافی حد تک فائدہ مندہوسکتے ہیں۔ اگر اس مواد سے کسی قسم کا خدشہ ہے تو رابطہ کرسکتے ہیں ۔
ضمانتی مچلکہ میں سب سے پہلے آپ کا تھانہ کا نام و ضلع لکھا جائے گا اور اس کے بعد ذاتی مچلکہ جس کا ہو اس بندے کا نام و پتہ یا ساکن کہہ سکتے ہیں اس کے بعد اس میں تحریر ہیکہ اگر مقدمہ نمبر فلاں۔ مورخہ فلاں۔ جرم فلاں وغیرہ۔ میں ملزم مسمی فلاں پولیس یا مجاز عدالت میں پیش ہونے کا پابند ہوں گا یا گی اگر میری طرف سے کسی قسم کی کوئی کوتاہی ، غفلت لاپرواہی ہوئی تو مبلغ فلاں پیسے یا روپے بطور جرمانہ حکومت فلاں کے خزانہ میں جمع کرواں گا یا گی۔
ضمانت نامہ جو بندہ بطور ضمانتی آتا ہے اس کی طرف سے بھی وہی لائنیں درج کی جائے گی۔
Click to view file: Link
If not working try this : LINK 02
Click to download editable file: Link
Inform us about your opinion in comment box.
Comments
Post a Comment